بدسلوکی: کے نتائج

بدسلوکی پر چیف آفیسر یونٹ رائیونڈ نے صوبائی وزیر چودھری غفور اور بھائی کیخلاف تھانے میں درخواست دیدی

لاہور (خبرنگار) اقبال ٹاﺅن کے ماتحت چیف آفیسر یونٹ رائیونڈ ملک ابرار نے اپنے ساتھ بدسلوکی اور زیادتی پر صوبائی وزیر چودھری عبدالغفور اور ان کے بھائی چودھری شکور کیخلاف تھانے میں درخواست دیدی ہے۔ ملک ابرار کی درخواست کے مطابق ان سے چار بار بدسلوکی کی گئی۔ دو بار انہیں ان

امریکی نائب وزیر دفاع کا سیکرٹری دفاع کو فون، فوجی وفد کےساتھ بدسلوکی پر معذرت

اسلام آباد (ریڈیو مانیٹرنگ + مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نائب وزیر دفاع مشعل فلورنی نے ٹیلی فون پر پاکستان کے سیکرٹری دفاع سے پاکستانی فوجی وفد کے ساتھ امریکہ مےں پیش آنے والے واقعہ اور قابل اعتراض سلوک پر معذرت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسا نظام تشکیل دیا جائے تاکہ

پاکستانی فوجی وفد سے بدسلوکی پر امریکہ کا اظہار افسوس، معافی مانگنے سے گریز

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستانی فوجی وفد کے ساتھ ایئرپورٹ پر پیش آنے والے واقع میں معافی مانگنے سے گریز کرتے ہوئے محض اسے قابل افسوس قرار دیا ہے۔ گزشتہ روز یہاں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان پی جے کراو¿لی نے کہا ہے کہ پاکستانی فوجی وفد کے ساتھ ایئرپورٹ پر پیش آنے والے واقعہ قابل افسوس ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستانی اہل کاروں اور فلائیٹ عملے کے درمیان غلط فہمی کے باعث واقعہ پیش آیا۔ ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا کہ دوبارہ مذاکرات کے لیے امریکی محکمہ دفاع کا عملہ

مزید نتائج