بدر: کے نتائج

آل پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات جاوید بدر مستعفی

لاہور (خصوصی رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات جاوید بدر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ صوبائی جنرل سیکرٹری چوہدری فواد حسےن کے نام اپنے استعفیٰ میں انہوں نے کہا کہ اپنے انتخاب کے بعداپنی ذمہ داریاں بخوبی سرانجام دینے کی کوشش کی لیکن بدقسمتی سے عہدہ

ترکی نےفریڈم فلوٹیلا حملہ کے بعد معافی نہ مانگنے پراسرائیل سے تمام فوجی معاہدے ختم کرکےصیہونی سفیرکو ملک بدر کردیاہے

ترک حکام کے مطابق یہ قدم اقوام متحدہ کی فریڈم فلوٹیلا حملہ پر انکوائری رپورٹ سامنے آنے پر اٹھایا گیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فریڈم فلوٹیلا غزہ کا محاصرہ توڑنا چاہتا تھا تاہم اسرائیل نے طاقت کا بے جا استعمال کیا۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے غزہ کا بحری محاصرہ قانونی ہے۔ ادھر برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی اور اسرائیل میں پہلی دفعہ تعلقات میں کم ترین حد تک سرد مہری پیدا ہوگئی ہے۔

برطانیہ کا فسادات میں ملوث 150 غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان

لندن (اے پی پی) برطانیہ کے مختلف شہروں میں گزشتہ ماہ کے د وران بدترین فسادات کے دوران گرفتار150 غیر ملکیوں کو ملک بدر کیا جائے گا۔ یہ بات برطانوی امیگریشن وزیر ڈیمین گرین نے مقامی اخبار کو بتائی۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کو کسی بھی صورت برطانیہ میں قیام کی

مزید نتائج