اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت+ ریڈیو نیوز) سپریم کورٹ نے تعلیمی ڈگریاں جعلی ثابت ہونے پر استعفے دے کر قومی اور پنجاب اسمبلی کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے پیپلزپارٹی کے دو امیدواروں نذیر جٹ اور اللہ وسایا کی نااہلی کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں اور الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ