بدترین: کے نتائج

بدترین لوڈشیڈنگ: وزارت بجلی اور پیپکو نے ملبہ ایک دوسرے پر ڈال دیا

لاہور (نیوز رپورٹر) وزارت پانی و بجلی ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپکو حکام نے بجلی کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کے پیش نظر گزشتہ ایک برس سے کوئی اقدامات نہیں کئے جبکہ جون 2010ءسے جون 2011ءتک لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان اور راولپنڈی، اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنیز نے سسٹم کو اپ

بدترین لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرے جاری‘ کئی شہروں میں ساری رات بجلی بند‘ آدھا لاہور تاریکی میں ڈوبا رہا

لاہور (کامرس رپورٹر+ نامہ نگاران) صوبائی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں گذشتہ روز بھی 20 گھنٹے سے زائد بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا جس پر لوگ سراپا احتجاج بن گئے اور حکومت کو بددعائیں دیتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے بیشتر علاقوں میں نیلم بلاک الحمد کالونی علامہ

سحر و افطار پر بھی بدترین لوڈشیڈنگ‘ گوجرانوالہ میں دھرنا‘ جی ٹی روڈ بلاک

لاہور + گوجرانوالہ (کامرس رپورٹر + نمائندہ خصوصی) ملک میں گذشتہ روز بجلی کے شارٹ فال میں مزید 717 میگا واٹ کا اضافہ ہو گیا ہے جس سے اس کا مجموعی حجم 3045 میگاواٹ سے بڑھ کر 3762 میگا واٹ ہو گیا ہے۔ بجلی کی قلت میں اضافے کے ساتھ ہی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے

مزید نتائج