بخش: کے نتائج

ق لیگ کا سندھ حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ، وزراءاور مشیروں نے استعفے غوث بخش مہر کے حوالے کر دیئے

کراچی (اے پی اے) مسلم لیگ (ق) نے سندھ حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے ایک دعویٰ کے مطابق مسلم لیگ ق کے وزیروں اور مشیروں نے اپنے استعفے وفاقی وزیر غوث بخش مہر کے حوالے کر دیئے ہےں۔ علیحدگی کا اعلان

کراچی میں قیام امن کیلئے فوج کو بلانے میں کوئی حرج نہیں: مولا بخش چانڈیو

حیدرآباد (این این آئی) وفاقی وزیر قانون مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کے بیانات نے سیاست میں ہلچل مچا دی ہے، فوج کو امن و امان کے لئے بلانے میں کوئی حرج نہیں ہے، وہ سوئی گیس کمپنی کے ملازمین کی ایکشن کمیٹی کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے موقع پر میڈیا

پولیس کی کارکردگی اطمینان بخش ہے،کراچی میں جلد امن قائم ہوجائے گا۔ وزیرداخلہ سندھ منظوروسان

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایگلیٹ فورس کی بارہویں پاسنگ آوٹ کے موقع پر کیا۔ ان کاکہناتھا کہ صدرزرداری نے کراچی پولیس کے لیے پانچ ملین کا فنڈ مختص کیا ہے جس سے جدید بکتربند، واٹر کیننن، جی تھری رائفلیں اور جدید سازوسامان دیا جائیگا۔حکومت پولیس اہلکاروں کے بچوں کے لیے اسکالرشپ بھی دے گی تاکہ وہ اچھی تعلیم حاصل کرسکیں انکاکہناتھا صدرزرداری کی خصوصی ہدایات پریہ پولیس بیج کو تیارکیاگیاپاسنگ اوٹ پریڈ میں تین سو اٹھائیس اہلکاروںنے حصہ لیا تھا جس میں نو خواتین بھی شامل ہیں۔ کراچی میں جاری آپریشن

مزید نتائج