بحقدرجنوں: کے نتائج

ترکی میں ہولناک زلزلہ‘ 60 افراد جاں بحق....درجنوں زخمی

انقرہ (مانیٹرنگ نیوز) ترکی کے مشرقی صوبے علازگ میں گزشتہ روز علی الصبح آنے والے زلزلے سے 60 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 4 بج کر 32 منٹ پر آیا جس کی شدت ریکٹر سکیل پر چھ بتائی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز ملازگ کے علاقے کاراکوکن میں واقع تھا۔