بحری: کے نتائج

صومالی بحری قزاقوں نے ایک اور بحری جہاز اغوا کرلیا، ایم وی البیڈو میں سات پاکستانی بھی سوار تھے۔

صومالی بحری قزاقوں نے ملائشین کمپنیکے کارگوشپ ایم وی البیڈو اور عملے کی رہائی کیلئے اسی لاکھ ڈالر تاوان مانگا ہے۔ جہاز پر سوار پاکستانیوں کا ابھی تک اپنے اہل خانہ سے رابطہ نہیں ہوا ہے۔ بحری جہازوں کے اغوا پر نظر رکھنے والے بین الاقوامی ادارے کے مطابق صومالی قزاقوں نے یہ جہاز پچھلے سال چھبیس نومبر کو اغوا کیا۔ ایم وی البیڈو متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ جبل علی سے روانہ ہوا تھا۔ جہاز کینیا کی بندرگاہ ممباسا جا رہا تھا اور اس میں تئیس افراد سوار تھے۔ اغواء ہونے والوں میں پاکستان کے علاوہ بنگلہ

صومالی قزاقوں نے کراچی سے جانےوالا بحری جہاز اغواءکر لےا‘ 80 لاکھ ڈالر تاوان طلب

مڈغاسکر (ریڈیو مانیٹرنگ) صومالی بحری قزاقوں نے کراچی سے کےنےا کے لئے جانے والے بحری جہاز پر قبضہ کر لیا ہے۔ جہاز ایم وی البیڈومیں 8 پاکستانیوں سمےت 23 افراد سوار تھے بحری قزاقوں نے ان کی رہائی کے لئے 8 ملین (80 لاکھ) ڈالر تاوان طلب کےا ہے۔ صومالی قزاقوں نے ایرانی نژاد

مزید نتائج