بحرانی: کے نتائج

کراچی میں بحرانی صورتحال کے بعد پٹرول کی فروخت معمول پر آنے سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ۔

پٹرول کی مصنوعی قلت کے باعث کراچی کےشہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔ دو روز قبل شہر کے اکثر پمپ مالکان نے سپلائی نہ ملنے کو جواز بناکر پٹرول کی فروخت روک دی جس کے نتیجہ میں شہری ایک اور بحران کا شکار ہوگئے تاہم دو روز کے بعد شہر قائد میں صورتحال معمول پر آنا شروع ہوگئی ہےاوربحرانی کیفیت کے خاتمے کے بعد شہر بھر میں پٹرول بآسانی دستیاب ہے

گلگت بلتستان کی گورنرڈاکٹر شمع خالد نے کہا ہے کہ عطا آباد جھیل سے اب تک کوئی بحرانی صورتحال پیدا نہیں ہوئی، متاثرین کی امداد اور تعاون کے لیے مسلسل کام کیا جارہا ہے۔

کراچی آمد کے بعد ائیرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدرآصف زرداری کے حالیہ دورہ چین میں عطا آباد جھیل سے متعلق بھی بات چیت ہوئی ہے ۔ چین زمینی راستے کی بحالی کے لئے  تعاون کررہا ہے اور اس نے تباہ ہونے والا بائیس کلومیٹر کا راستہ بھی بنا کر دینے کا وعدہ کیا ہے ۔ گورنرگلگت بلتستان کا کہنا تھا کہ متاثرین کو ہرممکن سہولیات دی جارہی ہیں۔ اس سلسلے میں وفاقی حکومت بھی بھرپور تعاون کررہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان جیسے علاقے سے ان کا گورنربننا اس بات کی عکاسی کرتا

مزید نتائج