تازہ ترین:

بحث: کے نتائج

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا جس میں امریکی دھمکیوں اور اے پی سی کی قراردادوں پر بحث کی جائے گی

اجلاس قائم مقام ڈپٹی سپیکر فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں شام چار بجےشروع ہو گا۔ارکان پاکستان کو ملنے والی امریکی دھمکیوں اور اے پی سی کی قراردادوں پر اظہار خیال کریں گے ۔اجلاس میں سندھ میں سیلاب متاثرین کو درپیش مشکلات، امن و امان ،کراچی کی صورتحال ،مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کے مسائل بھی زیر بحث آئیں گے ۔قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس بھی ہو گا۔

فلسطین کو ریاست کا درجہ دینے کیلئے اقوام متحدہ میں بحث شروع

نیویارک ( نمائندہ خصوصی /این این آئی ) اقوام متحدہ میں فلسطین جانب سے ریاست کا درجہ حاصل کرنے کی درخواست پر ابتدائی بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ سلامتی کونسل آج درخواست پر باضابطہ غور شروع کرے گی تاہم فلسطینی سفیر ریاض منصور نے کہا کہ اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی اکثریت آزاد

مسئلہ کشمیر ”ناقابل فراموش سانحہ“ ہے‘ برطانوی حکومت حل کے لئے کردار ادا کرے: دارالعلوم میں بحث

لندن (کے پی آئی) برطانوی پارلیمنٹ میں ارکان نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ حق خودارادیت کی بنیاد پر مسئلہ کشمیر کا حل تلاش کرنے کے ساتھ ساتھ مقبو ضہ کشمیر سے فوجی انخلائ، سخت قوانین کی واپسی اور نظربندوں کی رہائی کیلئے بھارت پر دباﺅ ڈالیں اور انسانی حقوق کی پامالیوں کی

مزید نتائج