کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز منفی ہوا اور مارکیٹ کاروبار کے اختتام تک شدید مندی کی لپیٹ میں رہی،ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی ہنڈریڈ انڈیکس گیارہ ہزار دو سو پوائنٹس کی نفسیاتی حد کھو بھیٹا اور یہ سطح کاروبار کے اختتام تک بحال نہ ہوسکی۔کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو چھ پوائنٹس کمی کے بعد گیارہ ہزار ایک سو بیاسی پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی کاروباری حجم چار کروڑ باون لاکھ شئیرز رہا۔کاروبار کے اختتم تک بینک سیمنٹ فرٹیلائزر اور ریفائنری سمیت زیادہ تر شعبوں میں آج مندی رہی۔ دوسری جانب لاہور سٹاک