بجے: کے نتائج

حکومت پنجاب کے نئے حکم کے مطابق تین اکتوبر سے سکول صبح آٹھ بجے کھلا کریں گے۔

محکمہ تعلیم حکومت پنجاب نے ڈینگی کے خطرے کے پیش نظر حفاظتی اقدام کے طور پر سکول کے اوقات صبح نو بجے سے تین بجے تک کردیئے تھے، تاہم حکومت نے تین اکتوبر پیر سے سکول کھلنے کے اوقات صبح آٹھ بجے کردیئے ہیں۔ دوسری جانب یونیفارم کے سلسلے میں عائد کی جانے والی پابندی ایک ماہ تک رہے گی جس کے مطابق طلبا آدھے بازو کی قمیض اورنیکر نہیں پہن سکتے۔

مقبول صابری کی میت آج دوپہر 2 بجے کراچی پہنچے گی

کراچی (آن لائن) معروف قوال مقبول صابری کی میت آج جمعہ کو دوپہر 2 بجے کراچی پہنچے گی، انہیں آبائی قبرستان میں بڑے بھائی غلام فرید صابری کے پہلو میں سپردخاک کیا جائے گا۔

رات آٹھ بجے سڑکیں سنسان کر دینے والے پاکستانی ڈرامے آج بھی عوام کے ذہنون پرگہرے نقوش چھوڑ گئے ہیں

پاکستان کی زرخیز زمین نے بہت سے گوہر نایاب پیدا کئے اور اگر ہم ڈراموں کی بات کریں تو اداکاری کے میدان میں پاکستانی اداکار ہمیشہ سے برصغیر کے نامی گرامی اداکار کہلائے ہیں پاکستانی ڈرامے آج بھی پڑوسی ملک کی فلم اور ڈرامہ اکیڈمیوں میں اداکاروں کو اداکاری کے جوہر سیکھانے کے لئے دکھاے جا رہے ہیں پاکستانی ڈراموں کا ذکر ہو تومرینہ خان، شہناز شیخ، جمشید انصاری، بشری انصاری، معین اختر، قوی خان اور شکیل جیسے بڑے ناموں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا پہلے ایک وقت تھا کہ صرف سٹیٹ ٹی وی ہی چلا کرتا تھا

مزید نتائج