تازہ ترین:

بجلی: کے نتائج

بدترین لوڈشیڈنگ: وزارت بجلی اور پیپکو نے ملبہ ایک دوسرے پر ڈال دیا

لاہور (نیوز رپورٹر) وزارت پانی و بجلی ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپکو حکام نے بجلی کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کے پیش نظر گزشتہ ایک برس سے کوئی اقدامات نہیں کئے جبکہ جون 2010ءسے جون 2011ءتک لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان اور راولپنڈی، اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنیز نے سسٹم کو اپ

پورا ملک طویل ترین لوڈشیڈنگ کی لپیٹ میں ہے اور رات بھر بجلی سے محروم رہنے والے شہریوں نے احتجاجی مظاہرے بھی کئے ہیں۔

لاہورمیں ماڈل ٹاؤن، جوہرٹاؤن، مسلم ٹاؤن ،گارڈن ٹاؤن، فیصل ٹاؤن، ٹاؤن شپ، فتح گڑھ، ریوازگارڈن،شام نگر ، سنت نگر،راج گڑھ، گلشن راوی،شاد باغ اوردیگرعلاقوں میں چھ سے آٹھ گھنٹے مسلسل بجلی کی بندش نے شہریوں کو عذاب میں مبتلا کردیا،بجلی کی طویل بندش کے باعث شادباغ ، ایم اے او کالج اور دیگر علاقوں میں شہری سڑکوں پرنکل آئے اور ٹائرجلا کر ٹریفک بلاک کردی، لوڈشیڈنگ سے ڈینگی مریضوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ مچھروں کی بہتات کے سبب صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ لاہور کے علاوہ ملک کے مختلف

بجلی کی بندش کا شیڈول

لاہور (کامرس رپورٹر) فیروز پور روڈ کلمہ چوک فلائی اوور کی ٹرانسمیشن لائن کی شفٹنگ اور گارڈن ٹاون گرڈ کی سالانہ مرمت کے کام کے باعث 3 اکتوبر کو صبح 8 سے دوپہر 2 بجے تک اولڈ کوٹ لکھپت‘ گارڈن ٹاون اور ماڈل ٹاون‘ گارڈن ٹاون سرکٹ بند ہونے سے گلاب دیوی‘ مسلم ٹاون‘ لاہور نمبر4‘

مزید نتائج