تازہ ترین:

باﺅلنگ: کے نتائج

ہو سکتا ہے آسٹریلیا کیخلاف سپنرز باﺅلنگ کا آغاز کریں: آفریدی

کینڈی (سپورٹس رپورٹر/نیٹ نیوز) قومی ٹیم کے کوچ وقار یونس نے کینیڈی میں زمبابوے کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔ اسد شفیق اور وہاب ریاض نے شاندار پرفارمنس دی ۔دریں اثناء کپتان شاہد

کامران اکمل کی انتہائی ناقص کیپنگ‘ بیٹنگ اور باﺅلنگ بھی ناکام‘ پاکستان نیوزی لینڈ سے ہار گیا

کینڈی (ریڈیو مانیٹرنگ) نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 110 رنز سے شکست دے دی‘ پاکستان کی پوری ٹیم 41.4 اوورز میں 192 رنز بنا کر آ¶ٹ ہو گئی۔ کامران اکمل نے ناقص وکٹ کیپنگ کی جبکہ پاکستانی با¶لنگ اور بیٹنگ بھی ناکام رہی۔ پاکستان کی طرف سے کوئی بھی کھلاڑی جم کر نہ کھیل سکا۔ حفیظ صرف 5 رنز

بارش نے آسٹریلیا کو سری لنکن سپن باﺅلنگ کے ”چنگل“ سے فرار کا موقع دےدیا

کولمبو (مانیٹرنگ ڈیسک) بارش نے آسٹریلیا کو سری لنکا کی سپن باﺅلنگ کے خطرے سے فرار ہونے کا بہترین موقع دےدیا جس کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ ملا۔ سپن کا سامنا کرنے کے سلسلے مےں آسٹریلوی بیٹسمینوں کی اہلیت ابھی تک سوالیہ نشان ہے۔ تاہم آسٹریلیا کو سری لنکا کے

مزید نتائج