باکسر: کے نتائج

فلمسازجیک مین کی فلم ریئل سٹیل کا پریمیئر شو لندن میں منعقد کیاگیا، جس میں فلم کی کاسٹ کے علاوہ باکسر عامرخان نے بھی شرکت کی۔

ریئل اسٹیل میں مستقبل یعنی آنے والے دو ہزار بیس کے دور کے زمانے کو دکھایا گیا ہے جس میں انسان کی جگہ روبوٹ رنگ میں باکسنگ کیا کریں گے۔فلم کی تیاری کے لئے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان سے بھی مدد لی گئی ہے۔ فلم پریمیئر شو کے موقع پر اسٹیل کے روبوٹ نے بھی شرکت کی۔ فلم میں ہنگامہ، ڈراما، ایکشن اور حساس انسانی محبت و تکلیف کے جذبات کو بھرپور انداز سے دکھایا گیا ہے۔ ریئل اسٹیل برطانیہ میں چودہ اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔

پاکستانی نژاد باکسر عامر خان 7ستمبر کو امریکی وزیر خارجہ کی دعوت پر وائٹ ہاوس جائینگے

بولٹن (جی این آئی) پاکستانی نژاد سپر سٹار باکسر عامر خان امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کی دعوت پر 7ستمبر کو وائٹ ہاوس جائینگے۔ ہلیری کلنٹن نے رمضان المبارک کے بعد مسلمانوں سے عید کی خوشیاں منانے کےلئے مختلف نامور شخصیات کو وائٹ ہاوس مدعو کیا ہے۔ عامر خان نے بتایا کہ

امریکی باکسر ناک آﺅٹ‘ عامر خان مسلسل پانچ ویں بار لائٹ ویلٹر ویٹ ٹائٹل جیت گئے

لاس ویگاس (بی بی سی ڈاٹ کام + ریڈیو نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے زیب جوڈا کو شکست دےکر مسلسل پانچویں بار لائٹ ویلٹر ویٹ ٹائٹل جیت لیا۔ عامر خان نے میچ کے پانچویں راو¿نڈ میں زیب جوڈا کو چاروں شانے چت یعنی ناک آو¿ٹ کر کے یہ اعزاز جیتا۔ 24 سالہ عامر خان اپنے

مزید نتائج