باڑہ: کے نتائج

خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقے کالا خیل سے چونتیس مزدوروں کو اغوء کرلیا گیا ۔

اطلاعات کے مطابق خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ کےعلاقے کالا خیل سے نامعلوم افراد نےچونتیس مزدوروں کو اغواء کرلیا ہے۔تیس مزدور کوئلے کی کان میں کام کرتے تھے جبکہ چار کا تعلق ایک تعمیراتی کمپنی سے بتایا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شدت پسند مزدوروں کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پرلےگئےہیں۔ دوسری جانب انتظامیہ نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

باڑہ : چیک پوسٹ پر حملہ ‘پانچ اہلکارجاںبحق‘ 10شدت پسند بھی مارے گئے

خیبر ایجنسی + دےر بالا + کرم اےجنسی+چترال (نامہ نگاران /ریڈیو نیوز / اے ایف پی ) خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ مےں امن لشکر اور خاصہ دار فورس کی مشترکہ چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملہ مےں پانچ رضا کار جاںبحق ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی مےں 10حملہ آور بھی مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق باڑہ

کرم ایجنسی میں 6 شدت پسند جاںبحق‘ باڑہ: گولہ پھٹنے سے 2 افراد مارے گئے

کرم ایجنسی + پشاور (نامہ نگار + بیورو رپورٹ + ریڈیو نیوز) وسطی کرم ایجنسی میں جھڑپوں کے دوران دو سکیورٹی اہلکار زخمی اور 6 شدت پسند جاںبحق ہو گئے۔ بارودی سرنگ کے دھماکہ میں 5 سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ باڑہ میں گھر پر گولے گرنے سے 2 افراد جاںبحق‘ 8 زخمی ہو گئے۔ کولاٹ میں لاچی

مزید نتائج