گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) محلہ باغ والا گرجاکھ مےں اےک نوجوان نے سات سال قبل قتل ہونے والے اپنے بھائی کا بدلہ لےنے کےلئے قاتل اور اس کے باپ کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گذشتہ صبح نوجوان ثاقب نے غلام عباس کو اس کی دکان میں گھس کر فائرنگ کر کے موت