تازہ ترین:

بانسری: کے نتائج

بانسری نواز حیدر رحمان ڈھاکہ میں سیف کھیلوں کے ثقافتی پروگرام میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان کے معروف بانسری نواز حیدر رحمان 9 فروری کو ڈھاکہ میں سیف کھیلوں کی اختتامی تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ اس پروگرام میں آٹھ ممالک کے نامور موسیقار شرکت کر رہے ہیں۔ حیدر رحمان پاکستان کے واحد موسیقار ہیں جنہیں اس تقریب میں مدعو کیا گیا

دہشت گردی کا خوف، الحمرا میں ڈانس بانسری، طبلے کی کلاسیں عارضی طور پر بند

لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور میں ممکنہ دہشت گردی کے خوف سے الحمرا میں ڈانس، بانسری، گٹار، طبلہ، گلوکاری اور پینٹنگز کی کلاسیں عاضری طور پر بند کر دی گئی ہیں۔