لاہور (سپورٹس رپورٹر، ریڈیو مانیٹرنگ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کھیل نے ارجنٹائن میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی خواتین کے ساتھ قابل اعتراض تصاویر پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جمشید دستی کی زیر صدارت ہوا قائمہ کمیٹی نے وزیراعظم کو سفارش کی کہ قابل