لاہور (خبر نگار خصوصی) ملک میں بدامنی لاقانونیت اور قتل و غارت سمیت اغواءکا رجحان حکمرانوں کیلئے چیلنج کی حیثیت رکھتا ہے حکومتوں کو حکومتی رٹ کیلئے ملک کے اندر قانون کی بالادستی قائم کرنی چاہئے اور قانون کا شکنجہ ہر اس شخص کے گرد کسنا چاہئے جو جرائم میں ملوث ہو۔ آئین اور