تازہ ترین:

بالاتر: کے نتائج

کراچی میں آپریشن کے لئے نو مقامات کی نشاندہی کر دی، جہاں سیاسی اتحاد سے بالاتر ہوکر بلا امتیاز کارروائی ہوگی۔ منظوروسان

کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے منظور وسان کا کہنا تھا کہ شہر قائد میں قیام امن اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے لئے بلا امتیاز کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم آپریشن کی تفصیلات پہلے سے بتانا ممکن نہیں البتہ آپریشن کے دوران سیاسی اتحاد سے بالا تر ہوکر کارروائی کی جائے گی اور جو جو کامیابی ملے گی اسے میڈیا کے ذریعے عوام تک پہنچایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری ایجنسیاں ٹارگٹ کلرز کی نشاندہی کے لئے کام کر رہی ہیں اور اس کے حوصلہ افزاء نتائج بھی سامنے آئے ہیں جبکہ گزشتہ دوروز کے دوران گیارہ

لاپتہ افراد کیس....عدالت کسی کو بھی طلب کر سکتی ہے‘ کوئی قانون سے بالاتر نہیں : جسٹس جاوید اقبال

اسلام آباد (ثناءنیوز ) سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد مسعود جنجوعہ اور فیصل فراز کے مقدمہ کی سماعت کل بدھ تک ملتوی کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ و سیکرٹری دفاع کو طلب کر لیا جبکہ سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ۔ عدالت

آفریدی کو قیادت سے ہٹانے کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے: وسیم اکرم

لاہور( سٹاف رپورٹر‘آئی اےن پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے شاہد آفریدی کو قیادت سے ہٹانے کے فیصلے پر پی سی بی چیرمین اعجاز بٹ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد آفریدی نے ورلڈکپ اور حالیہ ون ڈے سیریزمیں شاندار قیادت کی جنہیں عہدے سے ہٹانے کا پی سی بی کا

مزید نتائج