تازہ ترین:

باقاعدہ: کے نتائج

لاہورمیں ڈینگی کی شدت میں کمی نہیں آسکی،ھلاک ھونے والوں کی تعداد چھیاسی ہوگئی۔ آج سے شہر میں ڈینگی مکاؤمہم کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔

ہفتے کو صوبائی دارالحکومت کے گنگارام ہسپتال میں دو روز سے زیر علاج پچھتر سالہ سردارں بی بی دم توڑ گئی جبکہ بند روڈ کا پچیس سالہ لیاقت بھی زندگی کی بازی ہارگیا۔ ادھر میو ہسپتال میں زیرعلاج مشن روڈ کا سینتیس سالہ ارشد بھی جانبر نہ ہوسکا،جنرل ہسپتال میں غازی روڈ کی پانچ سالہ فوزیہ اور چونگی امرسدھو کا بائیس سالہ سہیل بھی ڈینگی کے باعث ہلاک ہوگیا۔ جبکہ سروسز ہسپتال میں زیر علاج دوخواتین سمیت دو افراد بھی چل بسے۔ ہلاکتوں کے بعد لاہور میں ڈینگی کے باعث مرنے والوں کی تعداد چھیاسی ہوگئی ہے ۔ ادھر پنجاب

انٹرنیشنل کی فیڈریشن کا بھارت سے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی واپس لینے کا باقاعدہ اعلان

لوزان (ریڈیو نیوز) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے بھارت سے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی واپس لے لی جس کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا۔ ایف آئی ایچ کے مطابق میزبانی بھارت میں بالادستی کی کھینچاتانی پر واپس لی گئی۔ بھارت براہ راست چیمپئنز ٹرافی نہیں کھیل سکے گا۔ نئے میزبان ملک کا فیصلہ

مزید نتائج