تازہ ترین:

باضابطہ: کے نتائج

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا پہلا باضابطہ اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (محمد نواز رضا/ وقائع نگار خصوصی) مسلم لیگ (ن) کی 85رکنی مرکزی مجلس عاملہ کا پہلا باضابطہ اجلاس آج 11بجے دن پنجاب ہاﺅس مےں ہوگا جس کی صدارت پارٹی کے صدر محمد نواز شریف کرینگے جس مےں ملک کی سیاسی صورتحال اور جماعتی امور پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس مےں چاروں صوبوں‘

عمران خان میاں اظہر کے گھر پہنچ گئے‘ تحریک انصاف میں شمولیت کی باضابطہ دعوت

لاہور (خصوصی رپورٹر + سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنے ساتھیوں سمیت گذشتہ روز سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے اور انہیں تحریک انصاف میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دے دی تاہم میاں اظہر نے انہیں انتظار کرنے کے لئے کہا اور بتایا

امداد کیلئے عالمی سطح پر اپیل کی جائے، پاکستان کی اقوام متحدہ سے باضابطہ درخواست

نیویارک(ایجنسیاں) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر حسین ہارون نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے عالمی برادری سے اپیل کرے۔یہ بات انھوں نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون سے ملاقات میں کہی۔ حسین ہارون نے سیکرٹری جنرل

مزید نتائج