تازہ ترین:

بازیدھاندلی: کے نتائج

کارکنوں کی نعرہ بازی‘دھاندلی کے ریکارڈ توڑے گئے:حامد معراج‘ محمود الرشید

لاہور (خصوصی رپورٹر) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 123میں پولنگ ختم ہونے کے بعد تحریک انصاف کے کارکن بڑی تعداد میں میاں حامد معراج کی رہائش گاہ پر قائم ان کے مرکزی انتخابی دفتر میں جمع ہو گئے اور انہوں نے پنجاب حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے رہنما