تازہ ترین:

بازیابی: کے نتائج

پنجاب اسمبلی: شہباز تاثیر کی عدم بازیابی اور ڈینگی پر قابو نہ پانے کیخلاف پیپلز پارٹی کا احتجاج‘ واک آﺅٹ

لاہور (کامرس رپورٹر + سپیشل رپورٹر + سٹاف رپورٹر + ریڈیو مانیٹرنگ) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے ارکان نے شہباز تاثیر کی عدم بازیابی اور اغوا سے متعلق حکومتی روئیے اور ڈینگی کی وبا پھیلنے اور اس کی روک تھام نہ ہونے پر احتجاج کیا اور اجلاس سے واک آوٹ کر گئے۔

کراچی، شیر شاہ کباڑی مارکیٹ کے تاجرکی عدم بازیابی کے خلاف تاجروں کاغیرمعینہ مدت تک مارکیٹ بند رکھنے کا اعلان ۔

دوروزقبل شیرشاہ کباڑی مارکیٹ سے اغواء ہونے والے کراچی کیبل کے مالک عبدالخالق کی تاحال عدم بازیابی کے خلاف غیرمعینہ مدت کے لیے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے شیر شاہ کباڑی مارکیٹ ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پولیس انہیں محض جھوٹے دلاسے دے رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ مکمل طور پر دہشتگردوں کے رحم و کرم پر ہیں کبھی دن دیہاڑے شیر شاہ کباڑی مارکیٹ میں فائرنگ کرکے تاجروں کا قتل عام کیا جاتا ہے تو کبھی تاجروں کو اسلحے کے زور پر مارکیٹ سے اغواء کرلیا جاتا ہے اور پولیس محض تماشائی بنی رہتی ہے۔ ادھر ایم

مزید نتائج