تازہ ترین:

بازیاب: کے نتائج

42 لاپتہ افراد بازیاب کرا لئے‘ کیسز کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں: چیف جسٹس بلوچستان

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدالتیں لاپتہ افراد کے مقدمات کو نہایت سنجیدگی سے لے رہی ہیں۔ ان مقدمات کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی جا رہی ہے اور اب تک انہوں نے 42 لاپتہ افراد کو بازیاب کروایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ

نیٹو کانوائے پر خودکش حملہ 2‘محافظ ہلاک، 4مغوی ترک انجینئر بازیاب

کابل /غزنی (آئی این پی) افغانستان میں اتحادی وافغان فوج نے مشترکہ کارروائی کے دوران 21طالبان جنگجوﺅں کو شہید کرنیکا دعویٰ کیا ہے جبکہ طالبان نے 8ماہ قبل پکتیاسے اغواکرنے والے 4ترک انجینئرز کومقامی عمائدین کی مداخلت پر رہا کر دیا، انہیں دسمبر میں پکتیا سے اغوا کیا گیا تھا۔

ڈھاڈر: لیویز فورس اور پولیس نے 3 مغویوں کو بازیاب کرا لیا

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) ڈھاڈر کے علاقے سے پولیس اور لیویز فورس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 3 مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔ پولیس کے مطابق ڈھاڈر کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے پکنک منانے کیلئے آنے والے 3افراد کو اسلحہ کے زور پر اغوا کر لیا تھا ہفتہ کو پولیس اور لیویز

مزید نتائج