تازہ ترین:

بازوں: کے نتائج

فاسٹ با¶لرز اور بلے بازوں کے کوچنگ کلینک کا آغاز

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام فاسٹ با¶لرز اور بلے بازوں کا فاسٹ ٹریکٹ کوچنگ کلینک نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شروع ہو گیا۔ کیمپ میں 23 کھلاڑیوں کو بلایا گیا ہے جنہیں دس روز تک دو سیشنز میں ٹرینڈ کوچز کے زیراہتمام تربیت دی جائے گی۔ پاکستان ٹیم کے کوچ وقار

شعیب اختر کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں : آفریدی ۔۔۔ بلے بازوں کیلئے دہشت کی علامت رہے : سابق کرکٹرز

لاہور ، کولمبو (سپورٹس رپورٹر + مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی اور مینجر انتخاب عالم سمیت سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے فاسٹ باولر شعیب اختر کی ریٹائرمنٹ کے فیصلے کو کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایک بہادرانہ فیصلہ کیا ہے۔ قومی فاسٹ باولر جب سے انٹرنیشنل

قومی ٹیم کو معیاری بلے بازوں کی کمی کا سامنا ہے: انتخاب عالم

ابوظہبی (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر انتخاب عالم نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کو باصلاحیت بلے بازوں کی کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے کارکردگی میں مشکلات حائل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محمد یوسف کی انجری اور سلمان بٹ کی معطلی کی وجہ سے پاکستان کی بیٹنگ کمزور ہو گئی ہے اور یہ

مزید نتائج