تازہ ترین:

باز: کے نتائج

امریکہ مہم جوئی سے باز رہے ‘ پاکستان پر حملہ ویت نام سے بھی مہنگا پڑے گا: عبداللہ حسین ہارون

نیو یارک (آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عبداللہ حسین ہارون نے امریکہ کو خبر دار کیا ہے کہ اگر اس نے پاکستان پر حملے کی کوشش کی تو اسے یہ سودا ویتنام سے بھی مہنگا پڑےگا۔ امریکہ کا کوئی مستقل دوست نہیں،پاکستان پر الزامات کا سلسلہ بند کیا جائے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق

واشنگٹن مسئلہ کشمیر پر براہ راست سرگرمیوں سے باز رہے‘ بھارت میں امریکی سفیر کا اپنی حکومت کو مراسلہ

نئی دہلی (آن لائن+ اے این این + نیٹ نیوز) بھارت میں امریکی سفارتخانہ نے اپنی حکومت کو خبردار کیا تھا کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے براہ راست سرگرمیوں سے باز رہے کیونکہ بھارت تیسرے فریق کی مداخلت کے معاملے پر بہت حساس ہے اور امریکہ کی جانب سے کسی بھی قسم کا اشارہ غیر مفید

سری لنکن بلے باز میتھیوز نروس نائنٹیز کا شکار کیریئر کی پہلی سنچری سکور کرنے میں ناکام رہے

گال (اے پی پی) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر اینجلو میتھیوز 5 رنز کے فرق سے کیریئر کی پہلی سنچری سکور کرنے میں ناکام رہے۔ آسٹریلیا کے خلاف گال ٹیسٹ میچ میں اینجلو میتھیوز نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 13 چوکوں کی مدد سے 95 رنز بنائے، بدقسمتی سے وہ ٹیسٹ کیریئر کی پہلی

مزید نتائج