تازہ ترین:

بارے: کے نتائج

ڈاکٹر مرے نے ایمبولینس بلانے کے بجائے انہیں فون پر ایک کریم کے بارے میں استفسار کیا تاکہ اسے چھپایا جا سکے۔ مائیکل جیکسن کا پی اے

لاس اینجلس کی سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران مائیکل ولیمز نے کہا کہ ڈاکٹر مرے مائیکل جیکسن کی موت کے بعد ان کے گھر جانا چاہتے تھے تاکہ ایک خاص کریم تلاش کریں جو آنجہانی استعمال کرتے تھے۔ ولیمز کے مطابق ڈاکٹر مرے نے ہسپتال میں ان سے کریم کے بارے میں بات چیت کی اور انہیں کہا کہ وہ یا کوئی اور شخص انہیں گھر لے چلے تاکہ لوگوں کو اس کریم کے بارے علم نہ ہو۔ جبکہ لائیو شوز منعقد کرنیوالی تنظیم اے ای جی لائیو آرگنائزیشن کے معاون کو چیف ایگزیکٹیو پال گونگ وئیرنےعدالت کو بتایا کہ دو سال پہلے آنجہانی

پاکستان کے بارے میں شکوک و شبہات پھیلانے والی قوتیں نیست و نابود ہوں گی: پروفیسر رفیق

لاہور + نکانہ صاحب (خصوصی رپورٹر + نامہ نگار + نمائندہ نوائے وقت) تحریک پاکستان کے ممتاز کارکن و نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے وائس چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم بہت باہمت ہے جو ہر قسم کے مسائل اور بحران سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ دو قومی نظریہ

”پاکستان کے بارے میں امریکہ کے جارحانہ عزائم اور ہماری ذمہ داریاں“ ایوان کارکنان میں خصوصی نشست آج ہو گی‘ صدارت مجید نظامی کریں گے

لاہور (خصوصی رپورٹر) نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ”پاکستان کے بارے میں امریکہ کے جارحانہ عزائم اور ہماری ذمہ داریاں“ کے عنوان سے خصوصی نشست آج بدھ 28 ستمبر کو 11 بجے صبح ایوانِ کارکنانِ تحریک پاکستان لاہور میں ہو گی‘ صدارت مجید نظامی کریں گے۔ نشست سے پروفیسر ڈاکٹر

مزید نتائج