تازہ ترین:

بارڈر: کے نتائج

واہگہ بارڈر پر تجارتی اوقات 12 گھنٹے تک بڑھانے پر اتفاق

نئی دہلی (اے پی پی + آن لائن) پاکستان اور بھارت نے باہمی تجارت کے فروغ کے لئے واہگہ بارڈر پر تجارتی اوقات کار صبح 7 بجے سے شام 7 بجے تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ بھارتی وزیر تجارت آنند شرما نے ایک مقامی اخبار کو بتایا کہ علیحدہ تجارتی راستے کی تعمیر پر بھارت پہلے ہی ڈیڑھ ارب

حزب اسلامی کا حملہ، 15 امریکی اور بارڈر فورس کے اہلکار ہلاک، 3 ٹینکر، گاڑی تباہ

پشاور، کابل (بیورو رپورٹ + نیوز ایجنسیاں) افغانستان کے صوبہ پکتیا کے سرحدی ضلع آریوب میں حزب اسلامی نے 15 امریکی فوجی اور بارڈر فورس کے اہلکار ہلاک اور 3 ٹینک، ایک گاڑی تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان نے بتایا جھڑپ کئی گھنٹے جاری رہی۔ ادھر ننگر ہار میں طالبان کےخلاف

واہگہ بارڈر پر پاکستان بھارت فورسز کی عید الفطر پرایک دوسرے کو مبارکباد

لاہور (ثناءنیوز) عید الفطر کے موقع پر واہگہ بارڈر پر پاکستان اور بھارت کی سکیورٹی فورسز نے ایک دوسرے کو مبارک باد دی اور مٹھائی پیش کی۔ بھارت کی مشرقی ریاست پنجاب اور پاکستان کے صوبہ پنجاب کی سرحد پر عید کی خوشیوں کا تبادلہ کیاگیا۔بھارت کے سرحدی محافظ دستوں کے اہلکاروں

مزید نتائج