تازہ ترین:

بارودی: کے نتائج

مانسہرہ ....بارودی سرنگ دھماکہ سے پولیس گاڑی تباہ‘ سات اہلکار جاں بحق‘ 25 زخمی

مانسہرہ (آن لائن) تورغر (کالا ڈھاکہ) کے قریب پولیس اہلکاروں کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ پھٹنے سے7 اہلکار جاںبحق، 25 زخمی ہوگئے، گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی جبکہ خیبر ایجنسی میں نیٹو آئل ٹینکر دھماکے مےں 2 افراد جاںبحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کی صبح پولیس کی گاڑیاں

افغانستان : بارودی سرنگ کو ریموٹ کنٹرول سے اڑا دیا گیا، پانچ نیٹو فوجی بھی مارے گئے

ہرات (اے ایف پی+اے پی پی) افغانستان میں گذشتہ روز سڑک کنارے بارودی سرنگ پھٹنے سے دو خواتین پولیس اہلکار اور ایک شہری ہلاک جبکہ دس زخمی ہوگئے جبکہ پانچ نیٹو فوجی بھی مارے گئے۔ خاتون پولیس اہلکار اور ایک شہری ہرات ایئرپورٹ کی طرف جا رہے تھے کہ راستے میں نصب بارودی سرنگ کو

شمالی وزیرستان میں مبینہ جاسوس قتل، مہمند ایجنسی: بارودی سرنگ پھٹنے سے ڈرائیور جاں بحق

میرانشاہ+ خیبر ایجنسی (نامہ نگاران+ نیوز ایجنسیاں) شمالی وزیرستان میں امریکہ کیلئے جاسوسی کے الزام پر ایک افغان باشندے کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ سکیورٹی فورسز نے وسطی کرم میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن

مزید نتائج