تازہ ترین:

بارشیں: کے نتائج

سندھ میں طوفانی بارشیں‘ نقصانات متعلقہ اداروں کے اندازوں سے کہیں زیادہ ہیں

کراچی (رپورٹ: خورشید انجم) گزشتہ دو برسوں سے ملکی زراعت قدرتی آفات کی زد میں ہے۔ 2010ء کے تباہ کن سیلاب سے ملک بھر میں زراعت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔ گزشتہ برس کے سیلاب کی تباہ کاریوں کے زخم ابھی مندمل نہیں ہوئے تھے کہ حالیہ طوفانی بارشوں نے ملک بھر بالخصوص سندھ میں

بھارت نے چناب میں پانی چھوڑ دیا‘ وارننگ جاری‘ پنجاب میں طویل بارشیں‘ 11 جاں بحق‘ سندھ متاثرین کی تعداد 65 لاکھ ہو گئی

لاہور (نمائندہ خصوصی + سٹی رپورٹر + وقت نیوز + نامہ نگاران) لاہور سمیت پنجاب بھر میں گزشتہ روز بھی موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ آسمانی بجلی‘ چھتیں گرنے اور دیگر واقعات میں چچا بھتیجا سمیت 11 افراد جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے۔ بھارت نے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا جبکہ

سندھ: طوفانی بارشیں جاری‘ 80 فیصد علاقہ زیر آب‘ مزید 62 جاں بحق‘ کراچی میں نظام زندگی مفلوج‘ زرداری کی سیلاب اور ڈینگی سے بچاﺅ کیلئے آج خصوصی دعا کی اپیل

کراچی/ لاہور (کرائم رپورٹر+ سٹاف رپورٹر+ خبرنگار+ نمائندگان+ وقت نیوز+ ایجنسیاں) کراچی سمیت سندھ میں طوفانی بارشوں نے زبردست تباہی مچا دی، سندھ کا 80فیصد علاقہ زیرآب آ گیا، اندرون سندھ سینکڑوں دیہات ڈوب گئے، کراچی میں نظام زندگی مفلوج ہو گیا، چھتیں، دیواریں گرنے، کرنٹ

مزید نتائج