تازہ ترین:

باردانہ: کے نتائج

باردانہ کی غیر منصفانہ تقسیم کیخلاف کئی شہروں میں مظاہرے

لاہور (نیوز رپورٹر + سپیشل رپورٹر + نامہ نگاران) محکمہ خوراک پنجاب کی انتظامیہ کی عدم توجہ کی وجہ سے گندم کے خریداری مراکز پر باردانہ دستیاب نہ ہو سکا جس کے باعث کسانوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور وہ باردانہ کیلئے خوار ہوتے رہے باردانہ کی غیر منصفانہ تقسیم اور

باردانہ کی قلت برقرار‘ نارنگ میں 3خریداری مراکز بند‘ کاشتکاروں کا احتجاج

لاہور/ نارنگ منڈی (نامہ نگاران) محکمہ خوراک کے خریداری مراکز پر باردانہ کی قلت برقرار رہی جس کے باعث کاشتکاروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا‘ چھوٹے کاشتکاروں کی گندم فروخت ہونے کی بجائے گھروں میں ڈھیر کی شکل اختیار کر گئی۔ فیروزوالہ میں اعلیٰ افسران کے درمیان لڑائی

وزیراعلیٰ پنجاب میاں  شہباز شریف نے کسانوں کا مطالبہ منظور کرتے ہوئے فی ایکڑ باردانہ آٹھ سے بڑھا کردس کرنے کا اعلان کیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے ضلع گوجرانوالہ کے علاقہ وزیرآباد کے پی آرسنٹر احمد نگر روڈ کا اچانک معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے وہاں کاشتکاروں کے مسائل سنے اورموقع پر ان کے مسائل کے حل کی ہدایت کی۔ میڈیا سے بات چیت میں شہباز شریف نے کہا کہ کاشتکارہمارے دست وبازوہیں اور ان کی فلاح وبہبود کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ  ملک میں قانون کی حکمرانی اورمیرٹ پر فیصلے وقت کا تقاضا ہے، ماضی میں ایسا ہوتا توملک تباہی کے دہانے پر نہ ہوتا۔ وزیراعلیٰ نے وزیرآباد سے دریائے چناب تک جی ٹی روڈ کی

مزید نتائج