تازہ ترین:

باراک: کے نتائج

اسرائیل سے گہرے تعلقات ہیں مگر فلسطینیوں کا الگ وطن ان کا حق ہے، بیانات اورقراردادوں سےمشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہوگا باراک اوباما

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سےخطاب کرتے ہوئے امریکی صدر باراک ابامہ کا کہنا تھا کہ وہ اس بات پریقین رکھتے ہیں کہ فلسطین کےعوام آزاد ریاست کےحقدار ہیں اوران کو الگ ملک ملنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ سرائیل اور فلسطین کو ایک ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا۔ اوبامہ نے کہا کہ اسرائیل کوہمسایہ ممالک سےشدیدخطرات لاحق ہیں جبکہ اسرائیل کےساتھ امریکہ کی دوستی گہری ہے جو کسی صورت ٹوٹ نہیںسکتی۔باراک اوبامہ نے کہا کہ اس وقت مستقل بنیادوں پر امن قائم کرنے کی ضرورت ہے جس کے لیے دنیا کو جوہری ہتھیاروں سےپاک

امریکی صدر باراک اوباما آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چھیاسٹھویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔

جنرل اسمبلی کے اس اجلاس میں دنیا بھر سے نمائندے شرکت کررہے ہیں ۔باراک اوباما اس خطاب کے بعد دو دن تک نیویارک میں قیام کریں گے جہاں وہ متعدد رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ان ملاقاتوں میں وہ لیبیا ، افغانستان اور وسطی ایشیا کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کریں گے.

معمر قذافی جان لیں کہ اب ان کا لیبیا پر کنٹرول نہیں رہا اور اب ملک کے مستقبل کا فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے۔ باراک اوباما

امریکی ریا ست میسی چوسیتے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ معمر قذافی کو اب اقتدار چھوڑنا ہوگا ۔ لیبیا میں قذافی حکومت آخری سانسیں لے رہی ہے اور اب ملک کا مستقبل عوام کے ہاتھ میں ہے۔ باراک اوباما کا کہنا تھا کہ باغیوں کی نیشنل کونسل انسانی اور جمہوری اقدار کی پاسداری کریں، امریکہ عوام کے تحفظ اور جمہوریت کے قیام کیلئے لیبیا میں کام کرتا رہے گا۔ ادھر برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمروں کا کہنا ہے کہ معمر قذافی کا دور ختم ہونے کے قریب ہے ۔ معمر قذافی نے لوگوں پر بہت مظالم ڈھائے ہیں اب

مزید نتائج