تازہ ترین:

بار: کے نتائج

بھارت نے پہلی بار پاکستان کو مقبوضہ کشمیر میں دریائے سندھ پر آبی منصوبوں کے معائنہ کی اجازت دیدی ،پاکستانی وفد کرگل پہنچ گیا

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) بھارت نے پاکستان کو پہلی بار مقبوضہ کشمیر مےں دریائے سندھ پر تعمیر ہونے والے دو متنازعہ آبی منصوبوں کا معائنہ کرنے کی اجازت دے دی ہے، پاکستانی وفد دریائے سندھ پر منصوبوں کے معائنہ کےلئے کرگل پہنچ گیا ہے جو چٹک اور یمنوبارگو منصوبوں کا جائزہ لے

سیالکوٹ سٹالینز کا راولپنڈی ریمز کو ہرا کرچھٹی بار نیشنل ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے کا نیا ریکارڈ

کراچی (سپورٹس رپورٹر + آئی این پی + ریڈیو مانیٹرنگ) نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ کے فائنل میں پانچ مرتبہ کی قومی ٹی ٹوننٹی چیمپئن سیالکوٹ اسٹالینز نے ایک انتہائی اعصاب شکن اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد راولپنڈی ریمز کو10رنز سے شکست دے کر چھٹی بار قومی چیمپیئن بننے کا نیا ریکارڈ قائم

حکومت میں شمولیت کے لئے سراج درانی کا گورنر سے دو بار رابطہ

کراچی (رپورٹ، شہزاد چغتائی) پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان ایک بار پھر سیاسی رابطے قائم ہوگئے۔ وزیر بلدیات آغا سراج نے گورنر سندھ عشرت العباد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماﺅں کے درمیان متحدہ کی حکومت میں شمولیت اور کراچی کے ترقیاتی عمل پر تبادلہ خیال ہوا۔

مزید نتائج