لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں کو سزا کے فیصلے کو شائقین کرکٹ نے سراہتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا ہے۔ فیصلہ آنے کے بعد شائقین کی بڑی تعداد پلے کارڈ اٹھائے قذافی سٹیڈیم کے گیٹ پر اکٹھی ہو گئی اور پی سی بی کے حق میں نعرئے لگائے۔ اعجاز بٹ زندہ