تازہ ترین:

بادغیس: کے نتائج

افغانستان: بادغیس آپریشن میں 3 افغان فوجی ہلاک‘ 24 طالبان شہید کرنیکا دعویٰ

ہرات (اے ایف پی) صوبہ بادغیس میں آپریشن کے دوران 24 گھنٹے میں 32 طالبان شہید اور 25 زخمی ہو گئے۔ 3 افغان فوجی بھی مارے گئے۔ یہ بات اتحادی فوج کے ترجمان نے غیرملکی میڈیا کو بتائی۔ ادھر اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں سال2007 ءکے بعد رواں سال مئی میںسب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی

بادغیس میں اتحادی فوج کی بمباری‘ کمانڈر سمیت 30 طالبان شہید

کابل (اے ایف پی) افغان صوبہ باغدیس کے ضلع بالا مرغاب میں شدید لڑائی کے دوران اتحادی فوج نے کمانڈر سمیت 30 طالبان کو شہید کرنے کا دعوی کیا ہے۔ طالبان تعمیراتی کمپنی کے پروجیکٹ پر حملے کی تیاری کر رہے تھے وہاں اتحادی فوج پہنچ گئی اور جھڑپیں شروع ہو گئیں اتحادی فوج نے بعد میں

بادغیس : 2 بم دھماکے‘ 2 اہلکاروں سمیت 12 شہری ہلاک.

کابل (ثناءنیوز) افغان صوبہ بادغیس میں یکے بعد دیگر ے دو بم دھماکو ں میں 2 پولیس اہلکار اور 10 شہری ہلاک ہوگئے۔ پولیس ترجمان عبدا لرﺅف احمدی کے مطابق پہلا دھماکہ ایک مسافر جیپ میں ہوا جس میں دس افغان شہری مارے گئے ۔واقعے کے دومنٹ بعد قریب ہی موجو د پولیس کی گاڑی میں بھی