تازہ ترین:

باجوہ: کے نتائج

ایشین ٹرافی میں کھلاڑی توقعات کے مطابق کھیل رہے ہیں : آصف باجوہ

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ نے کہا ہے کہ چین میں جاری پہلی ایشین چیمپئنز ٹرافی کے پہلے دو میچوں میں قومی ٹیم کی کارکردگی تسلی بخش رہی ہے اور نوجوان کھلاڑی توقعات کے عین مطابق اپنا کھیل پیش کر رہے ہیں۔ نوائے وقت کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے

پہلی ایشین چیمپئنز ٹرافی لندن اولمپک کی تیاریوں میں مددگار ثابت ہوگی: آصف باجوہ

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سکرٹری آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ لندن اولمپک کو مد نظر رکھ کر قومی ٹیم کے غیرملکی کوچ مشل وین ڈین کو یورپین ہاکی لیگ میچز مانیٹر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایونٹ کی

آصف باجوہ کے ساتھ اختلافات ہاکی پالیسیوں کی وجہ سے ہیں: نوید عالم

لاہور (وقت نیوز) ماضی کے تجربات سے سیکھا ہے کہ دوستی صرف ان لوگوں سے کرنی چاہئے جو مشکل وقت میں ساتھ دیں، 2001ء کے بعد خاندان اور بیوی بچوں کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کی بجائے ہاکی کی بہتری کیلئے کام کر رہا ہوں۔ ان خیالات کا اظہار قومی ہاکی ٹیم کے سابق کوچ اولمپیئن نوید عالم نے

مزید نتائج