تازہ ترین:

باب: کے نتائج

زرعی پانی پر ٹیکس سے کرپشن کا نیا باب کھل جائے گا : کسان تنظیمیں

لاہور (نیوز رپورٹر) ارسا کی جانب سے زرعی پانی پر ٹیکس اور پن بجلی پر سرچارج کے نفاذ سے کسانوں پر بوجھ جبکہ محکمہ میں کرپشن کا نیا باب کھل جائے گا‘ اس حوالے سے کسان تنظیموں ایگری فورم پاکستان کے چیئرمین ابراہیم مغل‘ کسان بورڈ پاکستان کے ترجمان فاروق اختر‘ سابق صوبائی

باغیوں کی جانب سے باب العزیزیہ پرقبضے کے بعد لیبیا میں جشن منایا جارہا ہے جبکہ معمرقذافی کا کہنا ہےکہ لیبیا کےعوام طرابلس کو غداروں سے پاک کردیں۔

طرابلس میں گھمسان کی لڑائی کے بعد باغی معمر قذافی کے گڑھ باب العزیزیہ کا کنٹرول سنبھالنے میں کامیاب ہوگئے تاہم معمر قذافی اور ان کے اہل خانہ تاحال لاپتہ ہیں۔ باغیوں کی اس بڑی پیش رفت کے بعد بن غازی، مصراتہ اور دیگر شہروں میں جشن منایا جارہا ہے۔ دوسری جانب معمر قذافی نے ایک بار پھر جارحیت کے خلاف فتح یا موت تک لڑائی جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ مقامی ٹی وی چینل پر خطاب میں کرنل معمر قذافی نے کہا کہ انہوں نے باب العزیزیہ کو خالی کرنے کا فیصلہ ایک حکمتِ عملی کے تحت کیا۔ باب العزیزیہ پہلے ہی نیٹو کے

لیبیا میں باغی شدید لڑائی کے بعد قذافی کے کمپاؤنڈ باب العزیزیہ میں داخل ہوگئےراس لانوف شہر پر بھی قبضے کا دعویٰ کیاجارہاہے

لیبیا میں باغیوں نے طرابلس کےبڑےحصے پرقبضہ کرلیا ہے جبکہ باغی معمرقذافی کی حامی افواج سے شدید لڑائی کے بعد قذافی کی رہائش گاہ باب العزیزیہ میںداخل ہوگئے ہیں ۔باغیوںنے تیل پیداکرنےوالے بڑے شہر راس لانوف پر بھی قبضے کا دعوی کیا ہے۔ادھرنیٹو کے جہازقذافی کے کمپاؤنڈ پرنچلی پروازیں کررہے ہیں، روسی حکام کا کہنا ہے کہ قذافی نے رابطے کے دوران لیبیا نہ چھوڑنےاور آخری دم تک لڑنے کاعزم کیا ہےدوسری طرف جرمنی اورجنوبی کوریا نے باغیوں کی مالی امداکا اعلان کیا ہے۔ نیٹوحکام کا کہنا ہے کہ قذافی کے اقتدار کا

مزید نتائج