تازہ ترین:

بائیکاٹ: کے نتائج

اقوام متحدہ: اسرائیلی نائب وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران ترکی کا بائیکاٹ

نیویارک (آن لائن) اقوام متحدہ کے زیراہتمام انسداد دہشت گردی کے حوالے سے ہونے والے ایک مذاکراے میں اسرائیل کے نائب وزیرخارجہ ڈانی ایالون کی تقریر کے دوران ترکی کے وزیرخارجہ احمد داو¿د اوگلو بائیکاٹ کر گئے جس پر ہال میں موجود شرکا میں سناٹا چھا گیا۔ اسرائیل کے نائب

پختونوں کو ہلاک کرنیکا الزام سنگین ہےق متحدہ جواب دے : اے این پی سندھ‘ صوبائی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ ختم کر دیا : اسفندیار

کراچی + پشاور (ریڈیو نیوز + وقت نیوز + بیورو رپورٹ ) شاہی سید کی زیر صدارت اے این پی سندھ کا اجلاس ہوا جس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ذوالفقار مرزا کا الطاف حسین پر پختونوں کو ہلاک کرنے کا الزام سنگین اور تشویشناک ہے۔ عدلیہ اور دیگر ادارے ذوالفقار مرزا کو طلب کرکے ثبوت حاصل

مرتضی چنائے کے قتل کیخلاف وکلاءکا سندھ ہائیکورٹ سمیت ماتحت عدالتوں کا بائیکاٹ

کراچی (آن لائن) وکیل مرتضیٰ چنائے کے قتل کے خلاف سندھ ہائی کورٹ اور مقامی عدالتوں میں وکلاءکی جانب سے عدالتوں کا بائیکاٹ کیاگیا۔ بار ایسوسی ایشنز کے مشترکہ اجلاس میں ٹارگٹ کلرز کا مقدمہ نہ لڑنے کی قرارداد بھی منظور کی گئی جبکہ 30 اگست تک عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا

مزید نتائج