تازہ ترین:

باؤلرزکی: کے نتائج

اوول ٹیسٹ کے تیسرے روز، پاکستانی ٹیم اپنے باؤلرزکی شاندار پرفارمنس کے بعد کھیل میں واپس آگئی،انگلش ٹیم کے نوکھلاڑی دوسو اکیس رنزپرپویلین لوٹ گئے۔

اوول میں جاری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز خراب روشنی کے باعث کھیلنے روکنے کا اعلان کیا گیا تو انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف دوسری اننگز میں ایک سو چھیالیس رنز کی برتری حاصل تھی، جمعے کی صبح انگلینڈ نے اپنی اننگز چھ سکور ایک کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی تو چالیس کے مجموعی سکور پر نائٹ واچ مین جیمز اینڈرسن سعید اجمل کی گیند پر آؤٹ ہوگئے جس کے بعد ایلسٹر کُک اور جوناتھن ٹروٹ نے تیسری وکٹ کی شراکت میں ایک سو سولہ رنز کا اضافہ کیا۔ ایلسٹر کُک ایک سو گیارہ رنز بنا کر وہاب ریاض کا شکار بنے۔ کیون پیٹرسن بھی خاطر خواہ