لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہبازشریف نے کہا ہے کہ لاہور اور جھنگ کی طرح گجرات میں بھی کامیابی مسلم لیگ (ن) کا مقدر بنے گی۔ حلقہ این اے 123 کے وفاداروں کو ان کی اپنے محبوب لیڈر نوازشریف سے انمٹ محبت کا صلہ دےتے ہوئے آج سے ہی حلقے کے