کولمبو میں کھیلے گئے سہ ملکی کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں دو سو چوبیس رنز بنائے۔ تھیلینا کنڈامبے تریسٹھ رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر ہے۔ پاکستان کی طرف سے یاسر شاہ نے تین اور محمد عرفان نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف انچاسویں اوور میں سات وکٹوں نے نقصان پر حاصل کر لیا۔ حماد اعظم نے تریسٹھ رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ سہ ملکی کرکٹ سیریز کا اگلہ میچ سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی اے