تازہ ترین:

ایکسچینج: کے نتائج

کراچی سٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رحجان رہا۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس گیارہ ہزار پانچ سو پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز چھیاسٹھ پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہوا اور مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے جاری تیزی اختتام تک برقرار رہی،ٹریڈنگ کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس نے گیارہ ہزار تین سو ،چار سو اور پانچ سو کی تین نفسیاتی حدوں کو عبور کیا۔ تمام شعبوں میں بہتر سرگرمیوں کے ساتھ کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس دو سو چیھاسٹھ پوائنٹس اضافے کے بعد گیارہ ہزار پانچ سواکتیس پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی کاروباری حجم سات کروڑ پندرہ لاکھ شئیرز رہا حجم کے اعتبار سے فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے حصص میں سب

رواں ہفتے کراچی سٹاک ایکسچینج میں میں مندی کا رحجان رہا ،کے ایس سی ہنڈرڈ انڈیکس آٹھ سو پندرہ پوائنٹ گرکرگیارہ ہزارتین سو پچھترپوائنٹ کی سطح پرآگیا

امریکی معیشت کی گرتی شرح نمواوریورپی قرضوں کے بحران نے ایک بارپھرپاکستان سمیت دنیا بھرکی سٹاک مارکیٹوں کو شدید مندی کی لپیٹ میں لیے رکھا رواں ہفتے کراچی سٹاک مارکیٹ میں پانچویں ٹریڈنگ سیشن کے دوران کے ای ایس سی ہنڈرڈ انڈیکس چھہ ماہ کی کم ترین سطح پرآگیا۔ مقامی سرمایہ کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر شیئرزکی فروخت کے باعث کے ای ایس سی ہنڈرڈ انڈیکس چھہ اعشاریہ سات فیصد گرکرگیارہ ہزارتین سوپچھترپوائنٹ پربند ہوا۔ اس ہفتے مارکیٹ سرمائے کی مالیت میں دو کھرب تیرہ ارب روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

کراچی سٹاک ایکسچینج کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کرلیاگیا

کراچی (پی پی آئی) کراچی سٹاک ایکس چینج کے بورڈ نے نئے بجٹ کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس آئندہ ہفتے طلب کرلیا ہے۔ کراچی سٹاک ایکس چینج کے ایک ڈائریکٹر نے نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے ایس ای نے نئے بجٹ کیلئے حکومت کو کیپٹل گینز ٹیکس کے طریقہ کار کو آسان بنانے اور

مزید نتائج