تازہ ترین:

ایکسائزوٹیکسیشن: کے نتائج

کراچی میں محکمہ ایکسائزوٹیکسیشن کے تحت کروڑوں روپے مالیت کی منشیات نذر آتش کر دی گئیں، جلائی جانے والے منشیات میں چرس، ہیروئن، غیر ملکی اور دیسی شراب  شامل تھی

عالمی یوم انسداد منشیات کے موقع پر کراچی میں سچل تھانے کے حددو میں سپرہائی وے پر چھ ہزار نو سو اکیاسی کلو گرام چرس، پچاسی کلو ہیروئین، دو سو تینتیس غیرملکی اور نو سو چونسٹھ دیسی شراب کی بوتلیں اور چھ سو چھاسٹھ کلو گرام بھنگ کو نذر آتش کیا گیا۔ مذکورہ منشیات کراچی کے مختلف علاقوں سے پکڑی گئی تھی۔ اس موقع پر ایکسائز و ٹیکسیشن کے سیکرٹری محسن حقانی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نشے کی لعنت معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے جس سے نوجوان نسل تباہ ہو رہی ہے۔ اس لعنت کے خاتمے کے لئے عوام