تازہ ترین:

ایڈہاک: کے نتائج

کراچی بدامنی کیس: ایڈہاک پراسیکیوٹر کو فارغ نہ کرنے پر سندھ حکومت سے وضاحت طلب

کراچی (وقائع نگار + ریڈیو نیوز) سپریم کورٹ نے کراچی میں بدامنی کے ازخود نوٹس کیس کے عبوری حکم نامے کی سماعت کے دوران ایڈہاک پر رکھے گئے پراسیکیوٹرز کو فارغ نہ کرنے پر حکومت سندھ سے وضاحت طلب کر لی۔ جسٹس سرمد جلال عثمانی نے کہا کہ پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ میں تقرریاں قانون کے

جوڈیشل کمشن اجلاس : جسٹس خلیل الرحمن رمدے اور جسٹس رحمت حسین جعفری کی ایڈہاک تقرری کا معاملہ موخر

اسلام آباد (خبر نگار + ایجنسیاں + وقت نیوز + ریڈیو نیوز) جوڈیشل کمشن کے اجلاس میں سپریم کورٹ میں دو ججوں کی ایڈہاک تقرری کے بارے میں اتفاق نہ ہونے پر جسٹس خلیل الرحمن رمدے ارو جسٹس رحمت حسین کی تقرری کے معاملے کو موخر کر دیا گیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے 6 ججوں کی مدت ملازمت میں

جوڈیشل کمیشن نےسندھ ہائیکورٹ کے نو ایڈیشنل ججز میں سے چھ کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کردی ہے جبکہ سپریم کورٹ کے دو ایڈہاک ججز کا معاملہ مؤخر کردیا گیا۔

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی زیر صدارت اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے نو ایڈیشنل ججز میں سے چھ کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کی منظوری دی ہے جبکہ تین ایڈیشنل ججز کو توسیع نہیں دی گئی ہے۔ توسیع پانے والے ایڈیشنل ججز میں جسٹس امام بخش بلوچ، جسٹس ذاکر حسین ، جسٹس محمد تسنیم احمد، جسٹس اظہررضوی، جسٹس محمد علی مظہراور جسٹس سلمان حامد شامل ہیں۔کمیشن نے جسٹس عبدالہادی کھوسو، جسٹس زاہد حامد اور جسٹس نثار محمد شیخ

مزید نتائج