تازہ ترین:

ایڈڈ: کے نتائج

اپٹما نے ٹیکسٹائل سیکٹر پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس عائد کرنے کی مخالفت کر دی

لاہور (کامرس رپورٹر) آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز ایسوسی ایشن کے فارمرچیئرمین شیخ محمد ایوب، وائس چیئرمین وریجنل انچارج شیخ محمد سعید اور ایسوسی ایشن کے عہدیداروں حاجی محمد انور، رانا عبدالباسط، مقصود احمد بٹ اور شیخ عبدالرشیدنے ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر خصوصاً

ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی بجائے اصلاح شدہ جنرل سیلز ٹیکس عائد کیا جائیگا: چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد (آن لائن) ایف بی آر کے چیئرمین سہیل احمد نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ طے پاگیاہے کہ ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے بجائے اب اصلاح شدہ جنرل سیلز ٹیکس عائد کیا جائےگا جس کے قانون کا مسودہ یکم اکتوبر سے قبل قومی اسمبلی میں پیش کردیا جائےگا۔ ایف بی آر کے چیئرمین سہیل احمد نے

ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے نفاذ کیلئے کوئی خفیہ دستاویز تیار نہیں کی جا رہی، اسے آرڈینینس کے ذریعےبھی نافذ نہیں کیا جائے گا۔ سہیل احمد خان

کراچی چیمبر آف کامرس میں اجلاس سے خطاب کرتےہوئے سہیل احمد خان نے کہا کہ ویلیوایڈڈ ٹیکس موزوں ثابت نہ ہوا تو جی ایس ٹی میں اصلاحات لائیں گے اورریونیو بڑھانے کے لئے ٹیکس سے مستثنٰی شعبوں پر دوبارہ ٹیکس لگانے پرغور کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں ٹیکسز کے بارے میں پیدا ہونے والے ابہام کو دور کرنے کے لئے کسٹمز،انکم ٹیکس اور تاجروں پر مشتمل کمیٹی بنائی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے پر نہیں بلکہ اس کے نقاط پر دستخط ہوئے ہیں، یہ معاہدہ وزیراعظم اور کابینہ کی منظوری کے

مزید نتائج