تازہ ترین:

ایڈووکیٹ: کے نتائج

سندھ کی انسداد دہشت گردی عدالتوں میں جج تعینات کرنے کیلئے دو دن کی مہلت....حکومت بچانی ہے یا ملک‘ چیف جسٹس کا ایڈووکیٹ جنرل سے استفسار

کراچی (سالک مجید + ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) کراچی میں بدامنی سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے سندھ حکومت کو دو روز کے اندر سندھ کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں اور بنکنگ کورٹس میں ججوں کی تعیناتی کاحکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اجمل پہاڑی سے

سپریم کورٹ ججز کے کراچی آنے سے 12مئی جیسی صورتحال پیدا نہیں ہو گی: ایڈووکیٹ جنرل سندھ

کراچی (وقائع نگار) ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ 29اگست کو سپریم کورٹ کے ججوں کے کراچی آنے سے 12مئی 2007 ءجیسی صورتحال پیدا نہیں ہوگی۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ بعض اخبارات میں یہ خبر رپورٹ ہوئی ہے کہ میں نے 26 اگست کو سپریم کورٹ

اسلم بروڑو ایڈووکیٹ کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنائے جانے کےبعد سندھ بارکی اپیل پرکراچی سمیت صوبہ بھر کے وکلاءکی ہڑتال۔

گھوٹکی میں اسلم بروڑو ایڈووکیٹ کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنائے جانے کےبعد سندھ بارکی جانب سے کی گئی اپیل پرکراچی سمیت صوبہ بھر کے وکلاء آج ہڑتال کررہے ہیں۔ہڑتال کے باعث سندھ ہائی کورٹ اور کراچی کی ملیراور سٹی کورٹس میں کوئی بھی وکیل عدالتوں میں پیش نہیں ہوا جس کے باعث سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور مقدمات کی سماعت اگلی تاریخوں تک ملتوی کردی گئی جبکہ جیلوں سے قیدیوں کو بھی عدالتوں میں پیش نہیں کیا جاسکا تاہم عدالتی عملہ بدستور اپنے دفتری امور نمٹانے میں مصروف رہا۔وکلاء کا کہنا ہے کہ

مزید نتائج