تازہ ترین:

ایڈوانی: کے نتائج

مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان غیر رسمی سمجھوتہ ہو چکا ہے : ایڈوانی کا دعوی

نئی دہلی (آن لائن) سابق نائب وزیراعظم اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر ایل کے ایڈوانی نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان غیر رسمی سمجھوتہ طے پانے کا انکشاف کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر بھارتی حکومت نے بین الاقوامی دباﺅ میں آکر جموں کشمیر میں 1953ءسے قبل کی

بابری مسجد شہادت کیس میں بھارتی سپریم کورٹ نے ایل کے ایڈوانی اور بال ٹھاکرے سمیت انیس افراد کو نوٹسز جاری کردیئے ۔

نئی دہلی میں سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کی درخواست پر بھارتی سپریم کورٹ نے ایل کے ایڈوانی اور بال ٹھاکرے سمیت بی جے پی، سنگھ پریواراور دیگر سیاسی جماعتوں کےانیس رہنماؤں کو نوٹسز جاری کردیے ہیں۔ سی بی آئی نے الہ آباد ہائیکورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کیا تھا جس میں ملزمان پر عائد مجرمانہ سازش کی دفعات ہٹائی گئی تھیں ۔ سی بی آئی نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ہائیکورٹ کو مذکورہ دفعات ہٹانے کا اختیار نہیں اس لیے ملزمان پرلگائی گئی دفعات کو بحال کیا جائے۔ سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کی اس درخواست پر ایل

پاکستان کبھی نہیں ٹوٹے گا‘ عدم استحکام بھارت کےلئے تشویشناک ہے: ایڈوانی

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بی جے پی کے رہنما ایل کے ایڈوانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو کبھی غیر مستحکم نہیں ہونا چاہئے۔ پاکستان میں عدم استحکام بھارت کیلئے تشویش کا باعث ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان عدم استحکام کا شکار ہو جائے گا وہ درست نہیں کیونکہ پاکستان

مزید نتائج