لاہور( خبر نگار) لاہور کے نئے ایڈمنسٹریٹر اور ڈی سی او سجاد احمد بھٹہ نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کے مسائل حل کرنے اور ان کی مشکلات دور کرنے کی جو ذمہ داری سونپی ہے اسے پورا کرنے اور اسی امتحان میں پورا اترنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے ہماری ترجیحات میں شہر کی ٹوٹی سڑکوں پر بیج