تازہ ترین:

ایڈ: کے نتائج

ایڈ ونچر اور سنسنی سے بھر پور مشہور زمانہ فلم جراسک پارک اٹھارہ سال گزرنے کے بعد ایک بار پھر ہالی وڈ کے سینما گھروں کی زینت بننے جا رہی ہے۔

تھرل ،ایڈونچر اور تھرل سے بھر پور اس فلم کی کہانی ایسےدیوہیکل ڈائناسورس کے گرد گھومتی ہے جن کے جنگلات میں پائے جانےوالے نشانات کو انسان حقیقتا اپنے سامنے پا کر حواس باختہ ہو جاتے ہیں۔اٹھارہ سال پہلے ریلیز ہونے والی اس فلم نے ہالی وڈ باکس آفس پر تین سو ملین کا کامیاب بزنس کیا تھا لیکن اب دیکھنا ہے کہ ڈائناسورز اپنی اجارہ داری قائم کرنے میں کس حد تک کامیاب ہوتے ہیں۔

یو ایس ایڈ کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے انیس کروڑ ڈالرز کی امداد کے باعث ملکی زرمبادلہ کے ذخائر ساڑھے سترہ ارب ڈالرسے بڑھ گئے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق گیارہ جون کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرسترہ ارب سولہ کروڑ پینتالیس لاکھ سے بڑھ کرسترہ ارب اکاون کروڑ اناسی لاکھ ڈالرزہوگئے ہیں۔ مرکزی بینک کے پاس موجود ڈالرز ڈیپازٹس میں ایک ہفتے کے دوران پینتیس کروڑ ترانوے لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا تاہم کمرشل بینکوں کے ریزرو میں انسٹھ لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی۔ سٹیٹ بینک کے ترجمان نے بتایا کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کی بنیادی وجہ یو ایس ایڈ کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے انیس کروڑ

یو ایس ایڈ کیخلاف درخواست، ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ، خارجہ سے جواب مانگ لیا

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شیخ عظمت سعید نے یو ایس ایڈ کو پاکستان میں کام سے روکنے کےلئے دائر درخواست پر وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ سے جواب طلب کرلیا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل سلمان اکرم ایڈووکیٹ نے دلائل میں کہا کہ یو ایس ایڈ حکومت کے علم میں

مزید نتائج